Add To collaction

18-Mar-2022-تحریری مقابلہ

السلام علیکم احباب 

اردو محفل کے روشن ستاروں کو آداب 
آج کا عنوان زبان ہے جس کے حوالے سے ایک قطعہ حاضر ہے 

غالب کی شان میر کے حسن زباں کی ہے 
اقبال کے کبیر کے طرز بیاں کی ہے 
میں کیا وقار اردو کہاں شاعری کہاں 
لفظوں میں روح عظمت ہندوستاں کی ہے 

   4
0 Comments